اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ ہنگو ڈرون حملے میں افغان مہاجرین کے روپ ??یں چھپے دہشتگرد ہلاک ہوئے۔آئی ایس پی آ?? کی جانب ??ے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاں حملہ ہوا وہاں دہشتگردوں کی کوئی منظم پناہ گاہ نہیں ہے، افغان مہاجرین کیمپ پر ڈرون حملے سے پاکستانی مو ¿قف کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 54 افغان مہاجرین کیمپس میں سے 43 خیبر پختونخوا میں ہیں، بچے کھچے دہشتگرد افغان مہاجرین کے روپ ??یں چھپے ہ?? سکتے ہیں، افغان مہاجرین کی باعزت واپسی انتہائی ضروری ہے۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی قانونی حیثیت